امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کا پلڑا بھاری

132

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے کی کمی کے بعد 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔