بلوچ یکجہتی مارچ کے گرفتار افراد عدالت میں پیش

54

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی بلوچ یکجہتی مارچ میں پانچ کارکنان کی گرفتاری ۔ملزمان عبدللوہاب فتاب شوکت۔ امتیاز علی عطا اللہ سیف الدین کو پیش کردیا ،عدالت نے ملزمان کو دس ہزار کے مچلکوں کے عوض بری کردیا ،ملزمان کو گزشتہ روز ریلی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔