مختلف علاقوں سے چھینی گئی 37موٹرسائیکلوں کی تلاش شروع

53

کراچی( اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں سے37 موٹر سائیکلیں چوری ‘ پولیس نے تلاش شروع کردی ہے پولیس کے مطابق لیاری بغدادی سے 2، فیروز آباد سے 2، کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 8، عزیز بھٹی سے 1، سپر مارکیٹ سے 1، عوامی کالونی سے 3، بریگیڈ سے 1، لانڈھی سے 2، شاہ فیصل کالونی سے 2، قائد آباد سے 1، رضویہ سے 1، بلوچ کالونی سے 1، سولجر بازار سے 1، گلبہار سے 1، گبول ٹاؤن سے 1 اور شرافی گوٹھ سے بھی 1 موٹر سائیکل چوری ہوئی ہے۔