سابق وزیراعظم پاکستان اور عوحکمران آئینی ترمیم سے عدلیہ پر کنٹرول چاہتے ہیں،شاہد خاقان

38

حطار (آن لائن)  ام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمران آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں،  لیگ(ن) کی سیاست ختم ہوچکی، تینوں بڑی جماعتیں اقتدار میں ہیں،کسی بھی ملک کی کوئی پرواہ نہیں ہے، اسمبلیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو الیکشن جیت کر نہیں آئے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈیرہ حاجی دلدار خان احاطہ سالارگاہ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا اس موقع پر سابق وفاقی وزیراور پارٹی کے سینئر رہنما مفتاح اسمائیل اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر ظفر مرزا بھی ان کے ساتھ تھے۔