امیرجماعت اسلامی سکھر نے اسداللہ بھٹو کی عیادت کی

119

 

سکھر (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو نے سکھر رہائشگاہ پر جماعت اسلامی کے رہنمااسداللہ بھٹو کی عیادت کرکے طبیعت دریافت کی اور صحت وتندرستی کیلئے دعا کی۔