لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک)نشتر کالونی کے علاقے میں سلنڈر پھٹنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فیکٹری کے ایئر کنڈیشنڈ کی مرمت کے دوران سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں کام کرتا مزدور آ گیا، جاں بحق ہونے والے کی شناخت 45 سالہ محمد اقبال کے نام سے ہوئی۔