پاکستان کا بھارتی ایٹمی پروگرام کے خلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کا فیصلہ

45

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) بھارت کا ایٹمی پروگرام عالمی امن کیلئے خطرہ بن گیا، پاکستان نے بھارتی ایٹمی پروگرام کیخلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی بحری جہاز آئی این ایس اریہانت میں سمندری پانی کے داخلے سے عالمی سطح پر بھارتی دفاعی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔