عدالت عظمیٰ نے جاری شدہ تمام فیصلے اپنی ویب سائٹ سے ہٹادیے

122

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے جاری شدہ تمام فیصلے اپنی ویب سائٹ سے ہٹادیے ہیں اور فیصلوں کے عنوانات اور فیصلہ تحریرکرنے والے ججزکے نام اور مقدمے کی فہرست تودی گئی ہے مگران کی تفصیلات کی جگہ دستیاب نہیں ہیں لکھاہواہے۔اس سے قبل تمام فیصلے موجودتھے اور ان کوڈاٗون لوڈکیاجاسکتاتھااور پڑھاجاسکتاتھا۔