میرپورخاص: ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر مقدمے میں اہلکار عدالت میں پیش

58

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ڈاکٹر شاہنواز کمبھر کے مقدمے میں نامزد سی آئی اے انسپکٹر ہدایت اللہ ناریجو، پولیس اہلکار قادر، فرمان اور نادر کو گوٹکی پولیس نے پنجاب کے ضلع قصور سے گرفتار کر کے میرپورخاص پولیس کے حوالے کیا تھا، گرفتار چاروں ملزمان کو پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزمان کو 4 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔