جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

125

ملتان (نمائندہ خصوصی )انگلش کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان اسٹیڈیم پہنچے اور انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ۔جیمز اینڈرسن اسکاٹ لینڈ میں ایک گالف ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے۔اسکاٹ لینڈ میں گالف ٹورنامنٹ اتوار کو ختم ہوا جس کے بعد پاکستان کا سفر شروع کیا۔