گورنر خیبر پختونخوا نے گورنر راج لگائے جانے کا عندیہ دے دیا

201

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گورنر راج لگائے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات حد سے بڑھ گئے تو گورنر راج لگانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔گورنر خیبرپختونخوا نے یہ عندیہ ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘