گو شاہی والوں کو اسلامی پروگرام سے روکاجائے، امداد اللہ

85

ٹنڈوآدم(پ ر)گوھرشاھی والوں کوہراسلامی پروگرام سے روکاجائے،انکی پریس کانفرنس کوجھوٹ کاپلندھ قراردیتے ہیں، ہرمسلک کے مسلمان نے گوھرشاھی کوکافرقراردیاہے،امداداللہ پھلپوٹو نے حافظ عبدالرحمان کی دستار بندی کروائی،تفصیلات کے مطابق جامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت کی جانب سے ملک کے معروف نعت خوان الحاج امداداللہ پھلپوٹو کے اعزازمیں پروقارظہرانے سے خطاب میں مفتی محمدطاھر مکی،الحاج امداداللہ پھلپوٹو، مولاناحبیب الرحمان سعید،حافظ عبدالرحمان الحذیفی،حافظ محمد فرقان انصاری،محمدعمران قائم خانی،کلیم اللہ پھلپوٹو ، محمدمحرم علی راجپوت، ودیگرنیحیدرآبااور کوٹری میں گستاخ رسول گوھر شاھی کی تنظیم انجمن سرفروشان اسلام کیجانب سے خودکوبریلوی مسلک کامسلمان ظاہرکرکے ارتدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کی شدیدمذمت کرتے ھوئے کہا ہے کہ گوھرشاھی والوں نے تازھ پریس کانفرنس میں صلوۃ وسلام پڑھکرخودکومسلمان ظاہرکرکے مسلمانوں کودھوکا دینے کی کوشش کی ہے جبکہ کسی گستاخ رسول کوصلوۃ وسلام پڑھنے کی آئین میں اجازت نہیں علماء نے مطالبہ کیاگیاکہ فوری طورپر گستاخ رسول کی جانب سے خودکومسلمان ظاہرکئے جانے پر مقدمات درج کئے جائیں اورکسی بھی قسم کے چہلم، برسی، عرس، گیارھویں شریف،وغیرہ جو مسلمانوں میں پائی جانیوالی رسمیں ھیں ان سے گوھرشاھی کے متعلقین کوروکاجائے بصورت دیگرخون خرابے کی ذمے داری انجمن سرفروشان اسلام پرھو گی،دریں اثناملک کے معروف نعت خواں الحاج امداداللہ پھلپوٹونے سندھ میں نئے ابھرتے اپنے شاگرد نعت خواں حافظ عبدالرحمان الحذیفی کی دستاربندی کی اورانعامات سے نوازا۔