ولی اللہ قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وفاقی چیئرمین بزنس فورم منتخب

89

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان نے معروف کاروباری و سماجی شخصیت ولی اللہ خان کو وفاقی چیئرمین بزنس فورم برائے قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاجس کے تحت ولی اللہ خان پاکستان کے تمام صوبوں اور اضلاع میں تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ اور تمام مسالک و جملہ باشندگان کے درمیان اتحاد و یکجہتی و امن سلامتی کے لئے کردار ادا کریں گے۔