امریکی کمیشن کا بھارت کو مذہبی اعتبار سے تشویشناک ترین ملک قرار دینے کا مطالبہ

70

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک )امریکی حکومت کے پینل نے بھارت کو مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے اسے مذہبی اعتبار سے تشویشناک ترین ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔