محمد حنان کی دعوت ولیمہ میں ملک بھرسے علماء مشائخ کی شرکت

36

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)معروف ادبی بزم زینہ پاکستان کے سرپرست اعلی و درگاھ سخی عبدالوہاب شاھ جیلانی اور معروف مذہبی رہنما الحاج گلشن الہی قادریہ چشتیہ فریدی کے چھوٹے صاحبزادے محمد حنان الہی کی رائل بینکیوٹ میں دعوت ولیمہ کے موقع پر ملک بھر سے علماء مشائخ خطیب سمیت پیر غلام رضوان جیلانی مکلی شریف ٹھٹہ۔ پنجاب سے علامہ مظہر مختار درانی۔کراچی سے علامہ احمد رضا امجدی۔ محمد صوفی یحیی قادری۔ابراہیم جنید باپو۔ امیر محمد ذاکر صدیقی۔محمد کرم مصطفی۔ حافظ سید وحید الدین۔حافظ بلال صدیقی۔ ایکس?ین حیسکو لطیف آباد سید عاقب عباد شاھ۔ معروف سماجی رہنما نوید شیخ۔ جماعت اسلامی کے صوبائی مشیر عبدالوحید قریشی پاکستان سنی تحریک کے نائب صدر محمد شاہد غوری۔ عمران سہر وردی۔ معروف نعت خواں آغا گوہر۔ وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی و مشیر عبدالجبار خان۔ حسین آباد ٹاؤن کے فیصل عبدالجبار خان۔ میئر حیدراباد کاشف خان شورو۔ رفیق احمد تالپور۔ میر حیدر تالپور۔ سابق ڈپٹی کمشنر مہتمم عباسی۔ ایس ایس پی حیدراباد فرخ چیمبر آف کامرس کے صدر عدیل صدیقی اویس خان۔فہد میاں دہلوی۔ ضیاء الدین شیخ۔ ملک ہارون جمال۔ جنید ڈاہری۔ نواب علی۔اشفاق شیخ۔ جیم خانہ کلب کے ڈاکٹر آغا تاج۔ حاجی نثار ودیگر نے شرکت کی اورمبارکباد پیش کی۔