سکھر،توہین عدالت کیس کی سماعت

48

سکھر (نمائندہ جسارت )سندھ بائی کورٹ سکھر بنچ میں خیرپور میڈیکل کالج کے ملازمین وحید سمیت 32 ملازمین کی جانب سے ریگولرائز نہ کرنے کیخلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، عدالت کے طلب کرنے پر سیکرٹری صحت، ڈی سی خیرپور، پرنسپل خیرپور میڈیکل کالج و دیگر پیش ہوئے۔