جاپان کو اساتذہ کی بڑھتی ہوئی سنگین کمی کاسامنا

98

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان میں اساتذہ کی بڑھتی ہوئی کمی سنگین صورت اختیار کرگئی۔ گزشتہ ماہ کے دوران 2ہزار 397 اساتذہ کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ یہ تعداد مئی کے مقابلے میں 589 زیادہ ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ جز وقتی ملازمتوں کے لیے بہت کم لوگ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔