سی پیک نے پاک چین دوستی کو نئی بلندیوں پر پہنچایا،محسن نقوی

28

 

لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا تاریخی کردار ناقابل فراموش ہے، چین کی تیز رفتار ترقی سب کیلئے رول ماڈل ہے ۔وزیر داخلہ نے چینی قونصل جنرل ژائوشیرین سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، محسن نقوی نے چین کے یوم تاسیس پر چینی قونصل