بلاول نے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم تحلیل کردی

135

اسلام آباد (صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم تحلیل کردی گئی ہے۔چھ رکنی تنظیم نو کمیٹی مقرر کر دی گئی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق تنظیم نو کمیٹی کے ممبران کے طور پر درج ذیل افراد کو مقرر کیا گیا ہے۔