پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کیلیے دائر درخواست واپس لے لی

64

راولپنڈی (صباح نیوز) تحریک انصاف نے راولپنڈی میں جلسے کیلیے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ بانی پی ٹی آئی نے درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔