قومی جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ

100

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جے سی جنکو سولر قومی جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کے نتائج کے مطابق جونیئرز انڈر 18 سنگلز سیمی کا احتشام ہوگیا۔ سوئی ناردرن نے حمزہ عاصم اسلام آباد کو 6-2,6-3 سے شکست دی۔ ابو بکر طلحہ لاہور نے محمد سالار اسلام آباد کو 6-1,6-3 سے فتح حاصل کی۔بوائز انڈر 14 سنگلز کوارٹر روحاب فیصل نے لاریب شمسی کو 4-0 4-1 سے شکست دی۔ مزمل بھنڈ حیدرآباد نے انصار اللہ کو 4-0,4-0 سے لیڈیز سنگلز سیمی فائنل میں ایسشل آصف نے رومیشا پنو عاقل کو 8-6 سے 35 پلس ڈبلز سیمی فائنل میں طلحہ وحید + تنویر ملک شمائل تجمل + احمد اقبال 8-4 اسد علی بھگت + خالد علی نذر نے بلال انور + رضوان حسین کو 8-5 سے شکست دی ۔ 45 پلس ڈبلز سیمی طلحہ وحید + اسد علی بھگت نے سعید + یاور کو 8-2 سے شکست دی۔ عمران + عرفان نے کریم گل + نعمان فرید کو 8-5 سے شکست دی۔ لڑکے 14 کوارٹر لاریب شمسی + زید زمان 8-3 علی بچانی حیدرآباد + جنید مہر نے زید + ارمان علی کو 4-0,4-1 سے شکست دی۔ اسماعیل آفتاب + روحاب فیصل نے عباس + انصار اللہ کو 8-1 سے شکست دی۔ 18 سے کم عمر کے لڑکے ڈبلز کوارٹرز یحییٰ تیمور نے حسن + شایان کو 8-1 سے شکست دی۔ اسد زمان + ابوبکر طلحہ نے نبیل قیوم + حاذق آریجو کو 8-1 سے شکست دی۔