گوادر ائیر پورٹ پاکستان کا جدید ترین ائیر پورٹ اورایشیاء کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ہے، جس کا 14 اگست 2024 کو افتتاح ہو ا،یورپ سے ایشیا جانے والے تمام چھوٹے ہوائی جہازوں کو پاکستان نے گوادر ایئرپورٹ پر کم سے کم اخراجات پر ریفیولنگ کی آفر کر دی ہے اس سے شارجہ دبئی کا ائیر ٹریفک پاکستان کی طرف مڑ جائے گا۔جس میں ائیر لائن کمپنی کا 2 گھنٹہ وقت اور فیول بچے گا۔ اس عمل سے کم از کم پاکستان کو 500 ارب کی کمائی ہو گی۔