راشد نسیم مسجد اقصیٰ گلشن اقبال میں آج خطبہ جمعہ دیں گے

18

کراچی (نمائندہ جسارت) مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم آج مسجد اقصیٰ گلشن اقبال کراچی میں خطبہ جمعہ دیں گے، ان کے خطاب کا آغاز پونے ایک بجے ہو گا۔