دنیا کی معمر ترین بلی 33 سال کی عمر میں چل بسی

255

برطانیہ: دنیا کی معمر ترین بلی 33 سال کی عمر میں چل بسی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں موجود دنیا کی دنیا کی معمر ترین بلی کا نام روزی تھا اور اس کی موت اپنی مالکن کے گھر پر ہی ہوئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روزی یکم جون 1991ء میں پیدا ہوئی تھی اور اس سال وہ 33 برس کی ہو گئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روزی کو سرکاری طور پر معمر ترین بلی کا اعزاز حاصل نہیں تھا