انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 8 پیسے کا ہو گیا

194

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 8 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 16 پیسے پر بند ہوا تھا۔