۔12 ربیع الاول کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

81

اسلام آباد (اے پی پی) 12ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر 17 ستمبر منگل کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بدھ 18 ستمبر کو تمام مالیاتی ادارے اور بینک معمول کے مطابق خدمات سرانجام دیں گے۔