ٹنڈوآدم : کنفکیشنری کی دکان سے نقدی اور موبائل لوٹ لیے گئے

138

ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) سٹی تھانے کی حدود چانیہ پاڑے میں پرانے تبلیغی مرکز کے نزدیک 2 موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے کنفکیشنری کی دکان میں داخل ہوکر عرفان انصاری اور وقاص چشتی کو اسلحے کے زور پر یرغمال بناکر ان سے 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل لوٹ لیے اور ہوگئے، واقعے کی این سی سٹی تھانے میں درج کرادی گئی ۔