قاضی احمد (نمائندہ جسارت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم کی قسط مستحق خواتین کو بروقت جاری نہ ہوسکی، سابقہ ایجنٹوں کی ملی بھگت سے جیز اکاؤنٹ کا نیٹ ورک مصنوعی خرابی کا بہانہ بنا کر بند کر دیا گیا، امدادی رقم کی قسط بروقت جاری نہ ہونے سے ہزاروں مستحق خواتین دربدر، انتظامیہ خاموش ہے۔