سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی

52

کراچی (آن لائن )سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایس ایس جی سی کے ایم ڈی کو وفاقی حکومت نے کنٹریکٹ کی معیاد پوری ہونے پر چھ ماہ کی ایکسٹینشن دی تھی۔ ایم ڈی عمران منیار نے مزید ملازمت جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ۔