گوادر (نمائندہ جسارت) ملک بھر کی طرح ساحلی شہر گوادر میں بھی مہنگی بجلی گیس بلوں سے ناجائز ٹیکسیز کے خلاف مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے شہر بھر کے تمام کاروباری مراکز دکانیں نجی ادارے بینک مکمل بند ہے آج کی ہڑتال کی اپیل پر جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن انجمن تاجران مختلف سیاسی وسماجی جماعتوں نے دی ہے۔