پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا ٹریننگ سیشن منسوخ

30

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا گزشتہ روزاسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج صبح 11 بجے سے دوپہر ایک بجے تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ دوسرا کرکٹ ٹیسٹ 30اگست سے شروع ہو گا۔