خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور میں غیرمعیاری دودھ انتظامیہ کی سرپرستی میں فروخت ہونے لگا ،زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد ہلاک ہوگئے،ہلاک ہونے والوں میں ایک مہمان بھی شامل، 4 افراد کی حالت نازک، وزیراعلی سندھ کا واقعے پر نوٹس، کمشنر سکھر سے واقعے کی رپورٹ طلب۔