کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کی جانب آنے والے مون سون سسٹم نے اپنا رخ تبدیل کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون سسٹم کے زیر اثر موسلادھار بارش کا امکان ختم ہوگیا، مون سون سسٹم کا زیادہ رخ وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی جانب ہوگیا ہے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress