چینی وزیرخارجہ کا دورئہ میانمر‘ فوجی سربراہ من آنگ ہلینگ سے ملاقات

230
میانمر کے فوجی سربراہ چینی وزیرخارجہ وانگ یی کو دوستی کا نشان پیش کررہے ہیں
میانمر کے فوجی سربراہ چینی وزیرخارجہ وانگ یی کو دوستی کا نشان پیش کررہے ہیں

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزیرخارجہ وانگ یی میانمر کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے فوجی سربراہ من آنگ ہلینگ سے ملاقات کی۔ وانگ یی کا کہنا تھا کہ چین جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمر میں جمہوری تبدیلی کی اور اسے موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے علاقائی منصوبے کی حمایت کرے گا۔