نااہل سیاست دانوں کی وجہ سے پاکستان بحرانوں کا شکار ہے‘فیصل ندیم

14

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)مرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدرفیصل ندیم نے کاروان آزادی کے شرکاسے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اللہ کا انعام اور امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔مفادپرست اور نااہل سیاست دانوں کی وجہ سے پاکستان بحرانوں کا شکار ہے۔