پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن منایا گیا

30

کراچی(نمائندہ جسارت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں12 اگست کو نوجوانوں کا عالمی دن منایا گیا۔ نوجوان کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں، پاکستان کی نصف آبادی کا حصہ
نوجوانوں پر ہی مشتمل ہے۔ یہ بات میںعلم رہے کہ اقوام متحدہ نے1999ء میں12 اگست کو نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کی۔
عالمی دن
240813-8-13