سکھر (نمائندہ جسارت) ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے سکھر بیراج ریجن میں فوکل پرسن اور فلڈ ایمرجنسی آفیسرَ کی تقرری، چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ ریجن نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے سکھر بیراج ریجن میں فوکل پرسن مقرر کیے ہیں، ایگزیکٹیو انجینئر زاہد حسین مغل فون نمبر 0715612432, موبائل نمبر 0331119898 کو ضلع سکھر کا فوکل پرسن، ایگزیکٹو انجینئر آبپاشی ویسٹ ڈویژن خیرپور نعیم اللّہ حداد 02439280143,0 موبائل نمبر 03043542692 کو خیرپور کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے، ایگزیکٹو انجینئر روہڑی ڈویژن کنڈیارو اور مورو افتخار احمد لانگاہ فون نمبر 449918-0242 موبائل نمبر 3845856- 0305 کو نوشہرو فیروز، ایگزیکٹو انجینئر داد ڈویژن شہید بینظیر آباد سلمان آفریدی فون نمبر 02449370223 موبائل نمبر 3057925-0300 کو ضلع بینظیر آباد جبکہ ایگزیکٹو انجینئر ہالا ایریگیشن ڈویژن، ہالہ عطا محمد چھجڑو فون نمبر 9200238-022، موبائل نمبر 2245530-0345 کو ضلع مٹیاری کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ایگزیکٹو انجینئر زاہد حسین مغل کو سال 2024ء کے لیے سکھر بیراج لیفٹ بینک ریجن سکھر کے لیے فلڈ ایمرجنسی آفیسر اور اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر ریگولیشن سب ڈویژن سکھر عبدالصمد ڈہر کو فلڈ لائزن آفیسر مقرر کیا گیا ہے ، ایگزیکٹو انجینئر بیراج ڈویژن سکھر زاہد حسین مغل کا فون نمبر 0715612432 اور موبائل نمبر 7119898-0331، اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر ریگولیشن عبدالصمد ڈہر کا فون نمبر 0715612432 اور موبائل نمبر 1188198-0336 ہے، چیف انجینئر نے سکھر بیراج فلڈ ایمرجنسی کے سلسلے میں سکھر بیراج آفس میں کنٹرول روم قائم کرتے ہوئے عبدالعزیز سومرو کو کنٹرول روم کا انچارج مقرر کیا ہے جن کا فون نمبر 5612432-071 اور موبائل نمبر 3134914-0300 ہے۔