ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قصور رانا موسی طاہرکو ڈپٹی کمشنر قصور کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

58

پتوکی ( آئی این پی ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قصور رانا موسی طاہر کو ڈپٹی کمشنر قصور کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشدبھٹی کورس پر روانہ ہوگئے ہیں سوشل میڈیا پر معطلی کی خبریں چل رہیں ہیں جنکا حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہے پنجاب حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قصور رانا موسی طاہر کو ڈپٹی کمشنر قصور کا اضافی چارج سونپ دیا گیارانا موسیٰ طاہر اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کردئے ۔ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی نے سینئر صحافی نوید بھٹی کو بتایا کہ کورس پر جارہا ہوں معطلی کی خبریں بے بنیاد ہیںعوامی مسائل حل کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے پنجاب حکومت کی ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا اور کروانامیری اولین ترجیح ہے ۔