لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ حافظ نعیم الرحمن کی کال پر 11اگست کووزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر دھرنے کا اعلان کر رہے ہیں‘ان کیساتھ امیر صوبہ پنجاب محمد جاوید قصوری‘سیکرٹری لاہورخالد احمد بٹ اور ڈسٹرکٹ لاہور کے ذمے داران موجود ہیں