سکھر،گندم کی عدم فراہمی پر سماعت

121

سکھر (نمائندہ جسارت) محکمہ خوراک کے خلاف سکھر اور خیرپور کے مکینوں رضوان احمد اور دیگر کی جانب سے گندم کی عدم فراہمی کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، محکمہ خوراک کے افسران پیش ہوئے۔