سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سکھر شہر زبیر حفیظ شیخ آئندہ سیشن کے لیے سکھر سے صوبائی شوریٰ کے رکن منتخب ہو گئے، ذمے داران و کارکنان جماعت اسلامی نے ان کے لیے استقامت کی دُعا کی ہے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress