نائب امیرجماعت اسلامی سکھر کا عربیہ اسلامی کا دورہ

120

سکھر (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی سندھ حافط نصراللہ عزیز چنہ جامع نورالھدیٰ عربیہ اسلامیہ باگڑجی (ضلع سکھر) کا دورہ کیا، انہوں نے انہوں نے طلبہ کی کلاسز کا جائزہ لیا اور ادارے میں تعلیم و تربیت کے حوالے سے اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات کی نیک خواہشات کا اظہار کیا، جامع کے مدیر حافظ میرہزار لاشاری نے تعلیمی تدریسی سرگرمیوں کی بابت تفصیلات سے آگاہ کیا، اور کہا کہ جامع نورالھدیٰ عربیہ اسلامیہ باگڑجی کے دورے اور دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کرتے کہا کہ اس سے طلبہ اساتذہ ادرے کو حوصلہ افزائی ھوتی ہے۔