سکھر: پولیس مقابلے میں مغوی بازیاب، 2ڈاکو گرفتار

88

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر پولیس مقابلے، مغوی بازیاب 2 ڈاکو گرفتار، ترجمان پولیس کیمطابق سکھر پولیس نے قادرپور کچے کے علاقے فھتوں پتڑ میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن دوران اہم کامیابی حاصل کی، دو ماہ قبل خاتون کی آواز میں جھانسے میں آکر اغوا ہونے والے پرانہ سکھر کے رہائشی نعمان جوٹیجو کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا، اغواء￿ کار ڈاکو مغوی کو فھتوں پتڑ کچے کے علاقے میں یک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے۔