سکھر: ریس کورس روڈ پر آلودہ پانی فراہم کیا جانے لگا

87

سکھر (نمائندہ جسارت) ریس کورس روڈ پر پانی کی پائپ لائن سے آلودہ پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق ریس کورس کے علاقے کی پائپ لائنوں سے آنے والے پانی میں تیزاب شامل ہے۔ شہری حلقوں نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔