سنجینٹا پاکستان کی سب سے بڑی ایگری ٹیک ایپ بن گئی

179

کراچی (کامر س رپورٹر)2024پاکستان کے لاکھوں کاشتکاروں کو فصلوں کے تحفظ، بجڈ اور ڈیٹل خدمات فراہم کرنے والی معروف زرعی،جدت طرازاور ٹکنا لوجی کمپنی،سنجینٹا پاکستان کی جانب سے کاشتکاروں کے لیے زرعی پدواوارمیں اضافے کی غرض سے ایک سال قبل متعارف کرائی گئی ’کراپ وائز گروور(Cropwise Grower)‘ ایپ پاکستان میں سب سے تزسی سے مقبولیت حاصل کرنے والی ایگری ٹکی ایپ بن گئی ہے۔ یہ ایپ فصلوں کو لاحق ہونے والی بمایریوں اور کڑ وںکی نشاندہی سمیت دیگر خطرات کی فوری نشاندہی اور تشخصز سمتس متعدد دیگر فیچرز سے ہم آہنگ ہے۔اس وقت ،’کراپ وائز گروور‘ایپ اینڈرائڈ پلے اسٹور پر’ایجوکشنپ کیٹیگری‘ مںr’ ٹاپ ٹرینڈنگ ‘ ایپ ہے جسے اب تک 600,000+سے زیادہ مرتبہ ڈاؤن لوڈکیا جا چکا ہے اور اس طرح یہ ایپ4 ملنر ایکڑ سے زیادہزرعی زمین کا احاطہ کرنے والی ایپ بن گئی ہے۔کراپ وائز گروور ایپ متعدد دیگر فیچرز بھی پشا کرتی ہے جن مں فصلوں کی بماہریوں ، کڑروںاوردیگر لاحق خطرات کی فوری نشاندہی اورتشخصی شامل ہیں۔ ایپ کا ’اسکنک، ڈیٹیکشن اور تشخص ‘ فچر ، جسے ’کراپ ڈاکٹر(Crop Doctor)‘ کہا جاتا ہے، جدید ترین مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی مکافنزم کے ذریعہاستعمال کیا جاتا ہے اور اس طرح یہ کاشتکاروں کو فصلوں کے مسائل کی نشاندہی کرنے اور اْن کو مؤثر طریقے سے حل کرنے کے لیے ون اسٹاپ سولوشن فراہم کرتا ہے۔