سکھر،جی ایم سی اسپتال میں مسائل کی بھرمار

11

سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر غلام محمد مہر میڈیکل ٹیچنگ سول اسپتال جی ایم سی اسپتال مسائل کی بھرمار، انتظامی نااہلی کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، ڈاکٹر غائب، مشینری خراب اور ادویات کی کمی ہے ،کچن اسٹاف کی تنخواہیں بند ہیں ۔