سابق فرسٹ کلاس کرکٹ امپائر جنید غفور کی نماز جنازہ اور تدفین میں احباب کی شرکت

289

کراچی ( پ ر ) سابق فرسٹ کلاس کرکٹ امپائر جنید غفور جمعرات کی صبح انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ جامع مسجد ریاض الجنتہ ‘بی ‘ایریا اور تدفین 1-C ایریا لیاقت آباد میں اد ا کی گئی۔ کرکٹ و کھیلوں سے وابستہ احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں کے سی سی اے سابق صدر اعجاز احمد فاروقی، کے سی سی اے زون ایک کے سابق سیکریٹری سید منیر علی قادری، زون 2کے سابق سیکریٹری جمیل احمد، زون 6کے اعظم خان ریجنل کراچی کے سیکریٹری، توصیف صدیقی،سابق کے سی سی اے جوائنٹ سیکریٹری شفیق کاظمی،ویٹرن ٹیم کے عالمگیر احمد، حسین بخاری، ورلڈ کلاس ریکارڈ ہولڈر بولر امین لاکھانی، فرسٹ کلاس کرکٹر حارث احمد خان، ظفر احمد، فرسٹ کلاس امپائرز اسلام خان، مظفر علی خان، ضیاء احمد، اکبر عالم، طاہر محمود، عادل قریشی، سابق کونسلر زاہد حسین، جعفر قریشی، عارف وحید، شہزاد حسین، انوار الحق، شوکت راجپوت، نصرت محبوب، افضل شیری، سلیم بدر، جی ایم احمد، حارث ایاز، وسیم الدین، راشد اسلم، سلمان کاظمی، عمران علی، اکرام اللہ ، احسن آرائیں، کامران قادری، لائق علی خان حمید، شجاعت علی شجو، ایم اصغر، یونس احمد، رضوان احمد، سہیل پپے، ادریہ جمیل، قلب محمد، ایم ریحان، شاہد نواب، وقار حسین، سہیل احسن، صابر حسین۔ الیاس خان، مظہر عالم، مظہر اعوان، ایم یوسف، جمشید جمی، جاوید کیٹرنگ، عامر گراؤنڈ مین و دیگر شامل ہیں۔