محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

190
withdrew from the pre-season camp

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2 ون ڈے اور ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے لیے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔

 آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اور بنگلا دیش اے کے خلاف کھیلے گی۔

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں نو ٹیمیں حصہ لیں گی جس کے لیے محمد حارث کو کپتان مقرر کردیا کیا گیا ہے۔