توہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فوادچودھری کو نوٹس جاری

196

اسلام آباد (صباح نیوز) توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کو نوٹس جاری کردیے، سماعت
11جولائی کو ہوگی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے۔