اسلام آباد (اے پی پی) عدالت عظمیٰ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر آج سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ کیس پر سماعت کرے گا۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress